Advertisement

اتحاد تنظیمات مدارس اور حکومت کا اہم معاہدہ سامنے اگیا

مدارس

اتحاد تنظیمات مدارس اور حکومت کا اہم معاہدہ سامنے اگیا

اگست 2019 کا اتحاد تنظیمات مدارس اور حکومت کا اہم معاہدہ سامنے اگیا۔

‎اتحاد تنظیمات نے مدارس کو وزارت تعلیم کے ساتھ منسلک کرنے کے معاہدے پر دستخط کردیے، معاہدہ پی ٹی آئی کے دور حکومت نے وفاقی وزیر شفقت محمود نے کیا تھا۔

‎معاہدے میں تمام دینی مدارس کو وزارت تعلیم کے ساتھ رجسٹریشن کروانے کا پابند کیا گیا، وزارت تعلیم مدارس کے اعداد و شما اکٹھے کرنے کی واحد مجاز اتھارٹی تسلیم کی گئی۔

‎اس کے علاوہ رجسٹریشن نہ کروانے والے مدارس کو بند کرنے کا مشترکہ کرنے اور قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر رجسٹریشن منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

‎مدارس کو بینکوں میں اکاؤنٹ کھولنے کا پابند کیا گیا، غیر ملکی طلبہ کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت دی گئی، یکساں نصاب کے اہداف طے کیے گئے جبکہ معاہدہ تعلیمی اصلاحات کے لیے کیا گیا۔

Advertisement

‎حکومت نے مالی امداد اور وسائل کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی جبکہ معاہدے کو سنگ میل کا درجہ دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
وفاقی حکومت سے اختلافات برقرار؛ پیپلزپارٹی نے اہم فیصلہ کرلیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
وزیر اعظم کامیاب غیر ملکی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
44 سال مسجد نبوی ﷺ میں قرآن پڑھانے والے پاکستانی نژاد مدرس انتقال کرگئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version