Advertisement

جو خود کوصادق و امین کہتے تھے، وہ ملک کے سب سے بڑے ڈاکے میں ملوث پائے گئے، احسن اقبال

جو خود کوصادق و امین کہتے تھے، وہ ملک کے سب سے بڑے ڈاکے میں ملوث پائے گئے، احسن اقبال

جو خود کوصادق و امین کہتے تھے، وہ ملک کے سب سے بڑے ڈاکے میں ملوث پائے گئے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا کہ جو خود کوصادق وامین کہتے تھے، وہ ملک کے سب سے بڑے ڈاکے میں ملوث پائے گئے ہیں۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 64 ارب روپے برطانیہ نے پاکستان کو لوٹائے تھے، جنہیں قومی خزانے میں جمع ہونے چاہیے تھے۔

 احسن اقبال نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ملک ریاض کو فائدہ پہنچانےکے لیے 64 ارب روپے کی ادائیگی کرکے پاکستان کو روپے سے محروم کیا، ملک ریاض صاحب کو 64 ارب روپے کا فائدہ دیا۔

احسن اقبال نے یہ بھی کہا کہ اس کےعوض بانی پی ٹی آئی نے ملک ریاض سے پیسے لیے، القادر یونیورسٹی کھڑی کی اور یہ کہتے ہیں یہاں سیرت کی تعلیم دی جاتی تھی اس کو نشانہ بنایاگیا۔

احسن اقبال نے مزید یہ بھی کہا کہ کوئی شخص چوری کرے اورچوری کے پیسے سےمسجد بنادے اور کہے، میری چوری حلال ہوگئی ہے تو یہ ایک توہین آمیز رویہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version