نصاب تعلیم کو دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہوگا، چیئرمین سینیٹ

نصاب تعلیم کو دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہوگا، چیئرمین سینیٹ
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ نصاب تعلیم کو دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہوگا۔
یوسف رضاگیلانی نے نجی یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کامیاب ہونے والے طلبا کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ تعلیم آگاہی اور شعور کے ساتھ آگے بڑھنے کا راستہ دیتی ہے، نوجوان ملک کا مستقبل ان سے بہت امیدیں وابستہ ہیں۔
چیئرمین سینیٹ نے مزید کہا کہ نصاب تعلیم کو دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہوگا، تعلیم کے ساتھ ٹیکنالوجی کا حصول بھی ناگزیر ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement