Advertisement

یونان کشتی حادثہ؛ جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن واپس پہنچنا شروع

یونان کشتی حادثہ؛ جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن واپس پہنچنا شروع

یونان کشتی حادثہ؛ جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن واپس پہنچنا شروع

کراچی: یونان کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی میتیں وطن واپس پہنچنا شروع ہوگئیں۔

یونان کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی تارکین وطن کی میتیں مرحلہ وار مختلف ایئر پورٹس پر پہنچائی جارہی ہیں۔

حاجی احمد کی میت پرواز نمبر کیو آر 0626 سے گزشتہ روز سیالکوٹ پہنچ گئی، جہاں سے لاش کو منڈی بہاوالدین آبائی قبرستان ڈفر میں نماز جنازہ کے بعد تدفین کردی گئی ہے۔

 محمد عابد کی میت پرواز نمبر کیو آر 0626 سے سیالکوٹ ایئر پورٹ پہنچے گی، رحمان علی کی میت پرواز نمبر کیو آر 0626 سے یکم جنوری 2025 کو دوپہر 2 بجے سیالکوٹ ایئرپورٹ پہنچے گی۔

عرفان ارشد اور محمد عبداللہ کی میتیں 2 جنوری کو دن 1 بج کر 10 منٹ پر پرواز نمبر کیو آر0620 سے دوحہ سے لاہور ایئرپورٹ پہنچیں گی۔

Advertisement

جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں یونان کے ایتھنز ایئرپورٹ سے پہلے دوحہ اور وہاں سے پاکستان کے مختلف ایئرپورٹس پرلائی جائیں گی۔

واضح رہے کہ یونان کشتی حادثے میں 80 سے زائد افراد ڈوب گئے تھے جن میں سے 35 کے قریب پاکستانی تاحال لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
غزہ جنگ بندی؛ ٹرمپ اور سیسی کی دعوت پر وزیراعظم شرم الشیخ پہنچ گئے
گورنر خیبرپختونخوا نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ مسترد کردیا، 15 اکتوبر کو طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version