Advertisement

’’پاکستان اور امریکہ کے درمیان خصوصی تعلقات آنے والے برسوں میں مزید بہتر ہوں گے‘‘

پاک امریکہ تعلقات کے حوالے سے ریاستی سطح پر ایک اور مثبت پیشرفت

صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان خصوصی تعلقات آنے والے برسوں میں مزید بہتر ہوں گے۔

صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عاطف اکرام شیخ نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو حلف اٹھانے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو 47 ویں امریکی صدر کا حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

عاطف اکرام نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات تعاون اور پائیدار شراکت داری پر مبنی رہے ہیں، پاکستان اور امریکہ نے امن کے لیے ہمیشہ مل کر کام کیا امید ہے یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

عاطف اکرام نے مزید یہ بھی کہا کہ ایسا فریم ورک بنایا جائے جس سے دونوں ممالک کو فائدہ ہو ،ایکسپورٹس بڑھ سکیں اور بہتر مستقبل تشکیل دیا جا سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریاستی دہشتگردی میں ملوث بھارت کا افغان طالبان کے ساتھ گٹھ جوڑ بے نقاب
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
Advertisement
Next Article
Exit mobile version