Advertisement

خواجہ آصف نے افغانستان کے قائم مقام نائب وزیر خارجہ کے الزامات مسترد کردیے

تیاری کررکھی تھی بھرپور جواب دیا، خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے افغانستان کے قائم مقام نائب وزیر خارجہ عباس استنکزئی کے الزامات مسترد کردیے۔

وزیردفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس ایکس پر افغانستان کے قائم مقام نائب وزیر خارجہ کے بیانات حقائق کے منافی قراردیتے ہوئے کہا کہ الزامات توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، یواین رپورٹ کے مطابق افغانستان میں 2 درجن سے زائد دہشت گر دتنظیمیں ہیں۔

خواجہ آصف نے ایکس پر اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ افغانستان میں ٹی ٹی پی، القاعدہ سمیت دیگردہشت گردتنظیمیں ہیں، پاکستان نے دہشت گردوں کے خاتمےکے لیےعبوری حکومت پرزوردیا ہے۔

خواجہ آصف نے مزید یہ بھی کہا کہ افغانستان اپنی سرزمین دیگرممالک کےخلاف استعمال ہونےسے روکے، افغان عبوری حکومت عملی اورقابل تصدیق اقدامات کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version