Advertisement

اپیکس کمیٹی کا اجلاس؛ فورم کا دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قومی عزم کا اعادہ

  • فہد
  • شيئر

اپیکس کمیٹی کا اجلاس؛ فورم کا دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قومی عزم کا اعادہ

اپیکس کمیٹی کا اجلاس؛ فورم کا دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قومی عزم کا اعادہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں فورم کی جانب سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قومی عزم کا اعادہ کیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق امور کاجائزہ لیا گیا۔

اجلاس کے دوران  اپیکس کمیٹی قومی سلامتی پر نئے سال کے اہداف اور اسٹریٹیجیز کا تعین کیا گیا، اور دہشت گردوں اور فتنہ خوارج کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

اجلاس میں وفاقی وزراء، وزرائے اعلیٰ، چیف سیکریٹریز، وزیراعظم آزاد کشمیر اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سمیت آرمی چیف جنرل عاصم منیر،  انٹیلی جینس ایجنسیوں کے سربراہان، ڈی جی ایف آئی اے نے بھی شریک تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
ایم کیوایم کے وفد کی شہبازشریف سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بات چیت
اسحاق ڈار کو سعودی وزیر خارجہ کا فون ، اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version