Advertisement

رواں ماہ کے آخر میں نظام شمسی کے 6 سیارے ایک قطار میں دکھائی دیں گے

رواں ماہ کے آخر میں نظام شمسی کے 6 سیارے ایک قطار میں دکھائی دیں گے

رواں ماہ کے آخر میں نظام شمسی کے 6 سیارے ایک قطار میں دکھائی دیں گے

رواں ماہ آسمان میں سیاروں کی پریڈ دکھائی دے گی، جس میں 6 سیاروں کی قطار 21 جنوری سے آسمان کی زینت بنے گی۔

 ماہرین فلکیات کے نزدیک 4 یا اس سے زیادہ سیاروں کا آسمان میں اقتدار میں دکھائی دینا سیاروں کی قطار کہلاتا ہے۔

 سیاروں کی قطار کا دل کش فلکیاتی منظر جنوری کے آخری عشرے سے فروری کے وسط تک آسمان کو زینت بخشے گا، 25  جنوری کو چاند باریک ہلال کی شکل میں دکھائی دے گا۔، جبکہ مطلع صاف اور آلودگی سے پاک ہونے کی صورت میں سیارہ عطارد، زہرہ، مریخ، مشتری اور زحل قطار میں دکھائی دیں گے۔

 6 میں سے 4 سیارے زہرہ، مریخ، مشتری اور زحل انسانی آنکھ سے بھی دیکھے جائیں گے، جبکہ سیاروں اور اجرام فلکی کی شناخت اور تلاش کے لیے اسٹار گیزنگ ایپس بھی استعمال کی جا سکتی ہے۔

یادرہے کہ سیاروں کی قطار میں سب سے پہلے مریخ، زہرہ، مشتری اور پھر زحل دکھائی دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version