Advertisement

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

حکومت نے ہائی سپیڈ ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 267 روپے 95 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

پٹرول کی قیمت میں بھی 1 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 257 روپے 13 پیسے ہو گئی ہے۔

یہ قیمتیں آج رات 12 بجے سے نافذ العمل ہوں گی اور آئندہ 15 روز تک برقرار رہیں گی۔ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
ہم امن کیلئےصدر ٹرمپ کے منفرد کردار کی تعریف کرتے رہیں گے، وزیرِاعظم
پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں سیز فائر کے باوجود سردمہری برقرار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version