Advertisement

ملک بھر میں سیکیورٹی فورسز کا انسداد منشیات آپریشن

ملک کو منشیات سے مکمل پاک کرنے کیلئے حکومتی اداروں کی کارروائیاں جاری ہیں۔

ستمبر 2023 سے اب تک ملک بھر سے 1077.7 میٹرک ٹن منشیات ضبط کی گئی جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 2565 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا۔

ستمبر سے اب تک ملک بھر سے 5.392 میٹرک ٹن ہیروئن جبکہ 69.6 میٹرک ٹن ہشیش ضبط کی گئی۔

5.507 میٹرک ٹن میتھ، 10.815 میٹرک ٹن افیون اور 986.47 میٹرک ٹن دیگر منشیات ضبط کی گئی۔

گزشتہ ہفتے کے دوران ملک بھر سے 3005.7 کلو منشیات ضبط جبکہ 67 منشیات فروش گرفتار ہوئے۔

Advertisement

120.5کلو ہیروئن، 2680.9 کلو ہشیش جبکہ 39.722 کلو متھ ضبط کی گئی۔

گزشتہ ہفتے کے دوران 50.75 کلو افیون اور 113.86  کلو دیگر منشیات ضبط کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version