Advertisement

بشریٰ بی بی کی چوری کی وجہ سے آج بانی رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، مصطفیٰ کمال

بشریٰ بی بی کی چوری کی وجہ سے آج بانی رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی چوری کی وجہ سے آج بانی رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔

مصطفیٰ کمال نے بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 190 ملین پاؤنڈ اوپن اینڈ شٹ کیس تھا، آج وہی فیصلہ آیا جو آنا چاہیے تھا، مان لیں اگر بانی کرپٹ نہیں تو یہ ان کی بدنصیبی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بشریٰ بی بی کی چوری کی وجہ سے آج بانی رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، بانی نے پریس کانفرنس کی تھی اور صرف فرح گوگی کا دفاع کیا تھا۔

رہنما ایم کیو ایم نے مزید کہا کہ فرح گوگی نے بشریٰ بی بی کے ساتھ مل کر توشہ خانہ کے تحفائف بیچے، توشہ خانہ کے تحائف دبئی کے بزنس مین کو بیچے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کوئٹہ کا دورہ
کورکی میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان کےدرمیان جھڑپ 4 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version