بجلی کے بلوں میں عائد سیلز ٹیکس کی شرح میں کمی کی تجویز مسترد

بجلی کے بلوں میں عائد سیلز ٹیکس کی شرح میں کمی کی تجویز مسترد
وزارت خزانہ نے پاور ڈویژن کی جانب سے بجلی کے بلوں میں عائد سیلز ٹیکس کی شرح میں کمی کی تجویز مسترد کر دی ہے۔
وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق محصولات کی وصولی میں کمی کی وجہ سے اس تجویز پر عمل نہیں ہوسکتا، بجلی کے بلوں میں سیلز ٹیکس میں کمی سے مزید ریونیو شارٹ فال ہوگا۔
وزارت خزانہ نے پاور ڈویژن کی تجویز پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف پاکستان کا یہ مطالبہ قبول نہیں کرے گا۔
ذرائع کے مطابق وزیر پاور ڈویژن اویس لغاری نے بجلی کے بلوں میں عائد سیلز ٹیکس کی شرح میں کمی کی درخواست کی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

