مری کے جنگلات میں آگ بھڑک اُٹھی، نقصانات کا خدشہ

مری کے تین مختلف جنگلات میں شدید آتشزدگی کے واقعات سامنے آئے ہیں، جن میں بروری، باڑیاں اور ڈنہ ایکسپریس وے سے ملحقہ جنگلات شامل ہیں۔
آگ نے ان علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، جس کے باعث جنگلات اور وائلڈ لائف کو ناقابل تلافی نقصان پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
مری کے جنگلات میں اس سال اب تک ہونے والی آتشزدگی نے متعدد سرسبز و شاداب درختوں کو جلا کر خاکستر کر دیا ہے، جس سے ماحولیاتی نقصان بھی ہوا ہے۔
ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں اور محکمہ جنگلات کے اہلکار فوری طور پر آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں تاکہ مزید نقصان سے بچا جا سکے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement