Advertisement

امریکہ میں پاکستانی سفیر کی وزیر خزانہ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

امریکہ میں پاکستانی سفیر کی وزیر خزانہ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے آج اسلام آباد میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی اور پاک امریکہ دوطرفہ تعلقات بالخصوص تجارت، سرمایہ کاری اور معیشت کے شعبوں میں مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔

ملاقات کے دوران پاکستان امریکہ شراکت داری کی اہمیت اور امریکہ کو پاکستان کے سب سے بڑے تجارتی پارٹنر اور برآمدات کی منزل کے طور پر تسلیم کرنے کا اعادہ کیا گیا۔

اس موقع پر وزیر خزانہ اور پاکستانی سفیر نے اقتصادی سفارت کاری کو مزید بڑھانے اور دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ کاروباری منصوبوں اور اقتصادی تعاون کے نئے مواقع تلاش کرنے کا بھی فیصلہ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version