Advertisement

وزیراعظم کا عالمی بینک کے 20 ارب ڈالر کی یقین دہانی کا خیر مقدم

وزیراعظم کا عالمی بینک کے 20 ارب ڈالر کی یقین دہانی کا خیر مقدم

وزیراعظم کا عالمی بینک کے 20 ارب ڈالر کی یقین دہانی کا خیر مقدم

وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی بینک کے پہلے دس سالہ کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت پاکستان کے لیے 20 ارب ڈالر کی یقین دہانی کا خیر مقدم کیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ایکس پراپنے ایک پیغام میں  کہا کہ سی پی ایف اکنامک ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت چھ اہم شعبوں پر فوکس کرے گا۔

وزیراعظم نے کہا کہ جنرل عاصم منیر اور اپنے ساتھیوں کو سراہتا ہوں جنہوں نے دن رات محنت کی، سی پی ایف عالمی بینک کے پاکستان کی معاشی صلاحیتوں میں اعتماد کا مظہر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version