Advertisement

کیپٹوپاور پلانٹس کیلئے گیس ٹیرف میں اضافے پر فیصلہ نہ ہو سکا

کیپٹوپاور پلانٹس کیلئے گیس ٹیرف میں اضافے پر فیصلہ نہ ہو سکا

کیپٹوپاور پلانٹس کیلئے گیس ٹیرف میں اضافے پر فیصلہ نہ ہو سکا

کیپٹوپاور پلانٹس کے لیے گیس ٹیرف میں اضافے پر فیصلہ نہ ہو سکا۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق کیپٹوپاور پلانٹس ٹیرف میں اضافے کی تجویز ماننے سے انکاری ہیں، پٹرولیم ڈویژن نے  ٹیرف میں اضافہ کی بجائے گیس کنکشنز کو ڈسکنکشنز کی تجویز دی ہے، جبکہ گیس کنکشنز کو ڈس کنکشنز کرنے کی تجویز آئی ایم ایف کو قبول نہیں۔

وزارت خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف پروگرام کو آن ٹریک رکھنے کیلئے گیس ٹیرف ریبیسنگ رواں ماہ کی جائے گی، کیپٹو پاور پلانٹس گیس ٹیرف بڑھانے کی بجائے موجودہ قیمتیں برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے پاس کیپٹو پاور پلانٹس کے لیے گیس قیمتوں میں اضافے کی سمری پر فیصلہ نہ ہوا، کیپٹو پاور پلانٹس کیلئے گیس کنکشنز کو ڈسکنکشن کیا گیا تو عدالت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق کیپٹو پاور پلانٹس کے لیے گیس کنکشنز کو ڈسکنکشن کیا گیا تو عدالت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، ٹیرف میں اضافے پر کیپٹو پاور پلانٹس ٹیرف نوٹیفائی کے مطابق ادائیگیاں کریں گے۔

Advertisement

ذرائع نے بتایا کہ رواں ماہ گیس قیمتوں میں اضافہ کے بعد فروری سے نئی قیمتوں کا اطلاق ہو گا، کیپٹو پاور پلانٹس کے لیے گیس قیمتوں میں 1100 روپے تک فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ ہو سکتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version