Advertisement

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ مؤخر ہونا مذاکرات کی وجہ سے نہیں، فیصل کریم کنڈی

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ مؤخر ہونا مذاکرات کی وجہ سے نہیں، فیصل کریم کنڈی

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پتہ چلا ہے کہ فیصلہ پھر مؤخر ہوگیا ہے، 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ مؤخر ہونا مذاکرات کی وجہ سے نہیں۔

گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے پشاور پریس کلب کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو این آر او نہیں ملی گی، مجھے ایسی محلق سے کوئی امید نہیں، پہلے یہ مولانا صاحب کو کن کن ناموں سے یاد کرتے تھے لیکن اب این آر او کی چکر میں ہر کسی کے پاس جاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں اس وقت یونیورسٹی کے چانسلر ہوں اچھی ہوتا کہ ہمارے وزیراء دو تین جماعتوں پڑھ لیتے ہیں، ایک سال حکومت کی ہو چکی اس نکمے حکومت کی وجہ سے یونیورسٹی بغیر چانسلرز کی ہے۔

فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبائی وزیر اعلیٰ اپنے حلقے میں امن نہیں کا لاسکتے، یہ حکومت دہشتگردوں کے ساتھ ملا ہے اپنی نوکری پکی کرنے کے لئے سب کچھ کرنے کے تیار ہے۔

انکا کہنا تھا کہ صوبے میں امن نہیں چاہتے یہ لوٹ مار کا بازار کرم کر رکھا ہے، 25 کلومیٹر روڈ کھلونے پر صوبائی حکومت مسلسل ناکام ہے، آج کرم جل رہا ہے حکومت کیا کررہا ہے، پولیس کو کیا دیا ہے، صوبائی حکومت ہمیں سپورٹ دے میں وفاق سے  یہاں پر منصوبے لیکر آوں گا۔

Advertisement

گورنر کے پی نے کہا کہ بلدیاتی نمائندوں پر لاٹھی چارج کس نے کیا خود رو رہے ہیں کہ وفاق نے ہم پر لاٹھی چارج کیا ہے، آپ نے بلدیاتی نمائندوں سے وعدہ کیا تھا کہ ہم بجٹ سے آپ لوگوں کو فنڈز جاری کرینگے پھر کیوں لاٹھی چارج کیا۔

فیصل کریم کنڈی نے مزید کہا کہ ٹیکنکل کمیٹی اپنی کام کررہی ہیں بہت جلد صدر اور وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کرینگے، اپکس کمیٹی کے ممبر پر ہماری تحفظات ہے اس پر خود ایف آئی آر درج ہے، صوبائی تنظیم نے صوبے کو معملات کو دیکھنا ہے تنظیم چلانا ان کا کام ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
منی لانڈرنگ : ملک ریاض اور انکے بیٹے کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
وزیر اعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بلز کی وصولی سے روک دیا
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version