Advertisement

وادی تیراہ میں خوارج کے جنسی تشدد کے باعث ساتھی دہشتگرد نے خودکشی کرلی

وادی تیراہ میں خوارج کے جنسی تشدد کے باعث ساتھی دہشتگرد نے خودکشی کرلی

وادی تیراہ میں خوارج کے جنسی تشدد کے باعث ساتھی دہشت گرد نے خودکشی کرلی۔

ذرائع کے مطابق فتنہ الخوراج کے دہشت گرد سنگین انسانی جرائم میں ملوث ہیں، خوارج کی جنسی درندگی اور انسانیت سوز سلوک سے ساتھی دہشت گرد بھی محفوظ نہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وادی تیراہ میں دہشت گرد عبدالکبیر نے خوارج کی جنسی درندگی کے باعث خود کشی کرلی، دہشتگرد عبدالکبیر کا تعلق فتنہ الخوارج سے ہے جبکہ اس کے والد اور چچا کو بھی خارجیوں نے اغوا کر لیا، اغوا کا مقصد خوارج کی جنسی درندگی اور ناپاک عزائم کو چھپانا ہے۔

ذرائع کے مطابق خوارج نوجوانوں کو اپنی تنظیم میں شمولیت کے بعد جنسی درندگی کا نشانہ بناتے ہیں، خوارج جنسی درندگی کے بعد ساتھی دہشت گردوں کو بلیک میل کرنے کیلئے ویڈیوز بھی بناتے ہیں۔

ذرائع نے مزید کہا کہ افغان سرزمین پرخوارج کی سرپرستی میں دہشتگردی اور انسانی حقوق کی پامالی ہو رہی ہے، خارجیوں کی دہشتگردی اور سنگین جرائم سے واضح ہے کہ ان کا انسانیت اور مذہب سے کوئی تعلق نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version