Advertisement

سولر پینل کی فراہمی سے عوام کو بجلی کے بلوں میں خاطرخواہ ریلیف ملے گا، مریم نواز

سولر پینل کی فراہمی سے عوام کو بجلی کے بلوں میں خاطرخواہ ریلیف ملے گا، مریم نواز

سولر پینل کی فراہمی سے عوام کو بجلی کے بلوں میں خاطرخواہ ریلیف ملے گا، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ سولر پینل کی فراہمی سے عوام کو بجلی کے بلوں  میں خاطرخواہ ریلیف ملے گا۔ 

کرتے ہوئے  وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے عوام کو بجلی بلوں سے مستقل ریلیف کا وعدہ  پورا فری سولر پینل اسکیم کاآغازکیا، جبکہ  آج (5-جنوری) رجسٹریشن کی آخری تاریخ ہے۔

سولر پینل اسکیم کے تحت 10  ارب روپے کی لاگت سے ایک لاکھ گھروں کو مفت سولر پینل ملیں گے، جبکہ ایک ہی بجلی میٹر  پر اوسطاً 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھروں کو سولر سسٹم مل سکیں گے۔

پنجاب میں  550 اور1100 واٹس کے ایک لاکھ سولر پینل سسٹم دئیے جائیں گے،  جبکہ جون 2024  میں 200 یونٹس تک کے صارفین کوسولر سسٹم بذریعہ قرعہ اندازی ملیں گے، جبکہ کامیاب صارفین کے گھروں میں سولر پینل سسٹم باقاعدہ نصب کئے جائیں گے۔

سی ایم پنجاب سولرسسٹم کے حصول کے لیے رجسٹریشن گھر بیٹھے  پورٹل سے کی جا سکے گی، چیف منسٹر فری سولر پینل سکیم کے لیے ویب سائٹ https://cmsolarscheme.punjab.gov.pk/ پر اپلائی کیا جاسکتا ہے، جبکہ بل کا حوالہ نمبر اپنے قومی شناختی کارڈ 8800 پر ایس ایم ایس کیا جاسکتا ہے، سولر پینل میں رجسٹریشن کے لیے سرکاری نمبر990302024 پر بھی رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

Advertisement

مریم نوازشریف نے کہا کہ پنجاب کو قابل تجدیدانرجی کا ہب بنائیں گے، زرعی ٹیوب ویل بھی بتدریج سولر انرجی پر منتقل کیا جائے گا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے مزید یہ بھی کہا کہ طلبہ کو ایک لاکھ ای بائیک دینے اور ای بسیں آنے سے روایتی ٹرانسپورٹ کلچر تبدیل ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version