Advertisement

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 17 جنوری کو طلب

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 17 جنوری کو طلب

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 17 جنوری کو طلب

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 17 جنوری کو طلب کر لیا ہے۔  

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے، جبکہ کمیٹی اجلاس میں آٹھ نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے لیے بینک گارنٹی کی واپسی پر غور ہوگا، اس کے علاوہ اسٹیل مصنوعات پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں توسیع کی منظوری کا امکان ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ وزارت خارجہ کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری پر غور ہوگا، جبکہ پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کی سال 2024-25 کی تنخواہوں کے لیے فنڈز کی منظوری کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق فرنٹیئر کارپس کے لیے سال 2024-25 کے فنڈز کی منظوری، اور وزارت قومی تحفظ خوراک کی 91 کروڑ روپے کی گرانٹ کی منظوری کا امکان ہے۔

Advertisement

ذرائع نے بتایا کہ وزارت قومی تحفظ خوراک کی 91 کروڑ روپے کی گرانٹ کی منظوری، جبکہ وزارت سمندر پار پاکستانیز کیلئے سال 2023-24 کے بجٹ تخمینے کی منظوری، اس کے علاوہ سالانہ ری بیسنگ ٹائم لائن پر نظر ثانی کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version