Advertisement

گوجرانوالہ میں پاکستان آرمی ٹیلنٹ ہنٹ انڈر 16 فٹبال چیمپئن شپ کا انعقاد

گوجرانوالہ میں پاکستان آرمی ٹیلنٹ ہنٹ انڈر 16 فٹبال چیمپئن شپ کا انعقاد

فٹبال چیمپئن شپ میں گوجرانوالہ ریجن کی 10 ٹیموں نے حصہ لیا جس میں سیالکوٹ، ناروال، منڈی بہاؤ الدین، وزیرآباد اور گوجرانوالہ کی ٹیمیں شامل تھیں۔

 آرمی کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں گراس روٹ لیول تک سلیکشن موثر بنانے کے لئے تحصیل اور گاؤں کی سطح پر ایکٹیویٹیس کو یقینی بنایا گیا تاکہ ہر ایک فٹبال پلیئر کو اپنی صلاحیات منوانے کا موقع مل سکے۔

آرمی فٹبال ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے انعقاد کا مقصد دنیا بھر میں فٹبال کے کھیل اور اس میں پاکستان کی ٹیم کو بین الاقوامی سطح پر اُجاگر کرنے کی طرف اہم قدم ہے۔

 فٹبال دنیا کی سب سے زیادہ کھیلی جانی والی گیم ہے، پاکستان میں فٹبال کو ہمیشہ نظرانداز کیا جاتا ہے جس کو ابھارنے کے لئے پاکستان آرمی کا یہ بہت اچھا اقدام اٹھایا ہے۔

فٹبال کے ساتھ ساتھ کھلاڑیوں کو ٹینک، بکتربند گاڑیوں، گنز سے متعارف کروایا گیا اور براق پارک اور لائبریری کا وزٹ بھی کروایا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version