Advertisement

صدر آصف زرداری کی استنبول ایئرپورٹ پر ترک صدر سے ملاقات

صدر آصف زرداری کی استنبول ایئرپورٹ پر ترک صدر سے ملاقات

استنبول: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پرتگال جاتے ہوئے استنبول ایئرپورٹ پر طیب اردگان سے ملاقات کی۔

صدر آصف زرداری کی ترک صدر رجب طیب اردگان ملاقات ہوئی، صدر کا دورہ پرتگال کے دوران ترکی میں مختصر قیام تھا۔

ترکیہ کے وزیر خارجہ حاکان فدان نے صدر مملکت کا استقبال کیا اور استنبول ایئرپورٹ پر صدر آصف زرداری سے ترک صدر رجب طیب اردگان نے ملاقات کی۔

ترک صدر سے ملاقات کے دوران دونوں صدور کا خوشگوار جملوں کا تبادلہ ہوا جبکہ دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

صدر مملکت آصف علی زرداری اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر تعزیت کیلئے پرتگال کے دورے پر ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ چند روز قبل اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version