سندھ میں سرکاری ملازمین کی عمر کی حد میں پانچ سال کا اضافہ

سندھ میں سرکاری ملازمین کی عمر کی حد میں پانچ سال کا اضافہ
کراچی: سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی عمر کی حد میں پانچ سال کا اضافہ کردیا۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی، قائم مقام چیف سیکرٹری مصدق خان، چیئرمین پی اینڈ ڈی اور دیگر متعلقہ افسران شریک ہوئے۔
ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق کابینہ نے صوبائی سرکاری ملازمتوں کی عمر کی حد پانچ سال بڑھانے کی منظوری دے دی ہے، سرکاری نوکریوں پر پابندی تھی جس کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔
ترجمان نے بتایا کہ فیصلے کا اطلاق سندھ پولیس اور پبلک سروس کمیشن کی نوکریوں پر نہیں ہوگا، پہلے سرکاری ملازمت کی حد 28 سال تھی جسے بڑھا کر 33 سال کردیا گیا ہے جب کہ
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

