Advertisement

بیرونی سرمایہ کاری سے روزگار کے مواقع پیدا ہورہے ہیں، مصدق ملک

بیرونی سرمایہ کاری سے روزگار کے مواقع پیدا ہورہے ہیں، مصدق ملک

بیرونی سرمایہ کاری سے روزگار کے مواقع پیدا ہورہے ہیں، مصدق ملک

وزیرپٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ بیرونی سرمایہ کاری سے روزگار کےمواقع پیدا ہورہے ہیں۔

وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے او جی ڈی سی ایل کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا میں کچھ روز قبل میری ایک ہیڈ لائن لگی ہوئی تھی کہ ایسے تو پرچون کی دوکان بھی نہیں چلے گی۔

ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ میری دیگر باتیں جو میں نے کی تھی وہ نہیں لگائی گئی، جو امپورٹ کرتے ہیں وہ ہم پاکستان میں خود بنائیں گے، ہم تمام انرجی کو یکجا کرکے ایک ریولیشن لائیں گے۔

وزیر پٹرولیم نے یہ بھی کہا کہ وزیر اعظم کی ڈی ریگولیشن کی بات کرنے کے ساتھ گلوٹن کا ذکر بھی کروں گا، غیر ضروری ریولیشن کے لیے دربدر ہونا پڑتا ہے ان کے لیے گلوٹن کا فارمولا بنانے کی ہدایت کی ہے، وزیر اعظم نے کہا اکنامک مسائل کے حل کیلئے غیر ضروری ریولیشن ختم کرنی ہیں۔

ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ وزیراعظم اداروں کی بہتری کیلئےکام کررہےہیں، معیشت اب مستحکم ہوچکی ہے، سرمایہ کارپاکستان کوترجیحی فہرست میں رکھ رہےہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Advertisement
Next Article
Exit mobile version