Advertisement

لبنان، غزہ اور شام کے متاثرین کیلئے 23 ویں امدادی کھیپ روانہ

لبنان، غزہ اور شام کے متاثرین کیلئے 23 ویں امدادی کھیپ روانہ

لبنان، غزہ اور شام کے متاثرین کیلئے 23 ویں امدادی کھیپ روانہ

قومی ہنگامی امداد  کے  ادارے (این ڈی ایم اے) کے ترجمان کے مطابق لبنان، غزہ اور شام کے متاثرین کے لیے  23ویں امدادی کھیپ روانہ  کر دی گئی ہے۔

وزیر اعظم کی ہدایت پر قومی ہنگامی امداد کے ادارے (این ڈی ایم اے)کی جانب سے غزہ، لبنان اور شام کے لیے امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔

این ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی سے امدادی سامان کی 23 ویں کھیپ روانہ کر دی گئی ہے۔

ڈبہ پیک گوشت، خشک دودھ، کمبل، کپڑے، خیمے اور گرم بستر پر مشتمل 50 ٹن امدادی سامان فلسطین کے لیے روانہ کیا گیا ہے۔

این ڈی ایم اے کے ترجمان نے بتایا گیا کہ لبنان، غزہ اور شام کے لیے مجموعی طور پر1 ہزار803 ٹن امدادی سامان بھیجوا چکا ہے۔

Advertisement

 حکومت پاکستان لبنان، فلسطین اور شام کی جنگ زدہ عوام کی ضروریات کے مطابق امدادی سامان بھیجنے کے سلسلے کو جاری رکھے ہوئے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version