Advertisement

سینیٹر عرفان صدیقی نے اعلیٰ عدلیہ سے بڑا سوال کردیا

سینیٹر عرفان صدیقی نے اعلیٰ عدلیہ سے بڑا سوال کردیا

سینیٹر عرفان صدیقی نے اعلیٰ عدلیہ سے بڑا سوال کردیا

اسلام آباد: سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے اعلیٰ عدلیہ سے بڑا سوال کردیا۔

سینیٹر عرفان صدیقی نے سماجی رابطے کی سائٹ ‘ایکس’ پر جاری بیان میں کہا ’’‏کیا اعلیٰ عدلیہ کے تمام جج صاحبان نے آئین پاکستان کی پاسداری اور تحفظ کا حلف اٹھا رکھا ہے؟‘‘۔

انہوں نے لکھا ’’اگر ہاں تو کیا آرٹیکل 200 آئین پاکستان کا حصہ نہیں جو کہتا ہے کہ ’صدر مملکت ہائیکورٹ کے کسی بھی جج کا تبادلہ ایک ہائی کورٹ سے دوسری ہائی کورٹ میں کرسکتا ہے‘‘۔

ان کا مزید کہنا تھا ’’اس کے لئے متعلقہ جج کی مرضی نیز چیف جسٹس پاکستان اور دونوں متعلقہ ہائی کورٹس کے چیف جسٹس صاحبان سے مشاورت ضروری ہے‘‘۔

سینیٹر عرفان صدیقی نے اعلیٰ عدلیہ نے سوال کرتے ہوئے مزید لکھا ’’اس واضح آئینی شق کو ترجیح دیں یا کسی خط کو؟‘‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version