Advertisement

جدہ میں ’’میڈ اِن پاکستان‘‘ نمائش کامیابی سے اختتام پذیر

جدہ میں ’’میڈ اِن پاکستان‘‘ نمائش کامیابی سے اختتام پذیر

جدہ میں ’’میڈ اِن پاکستان‘‘ نمائش کامیابی سے اختتام پذیر

جدہ میں ہونے والی ’’میڈ اِن پاکستان‘‘ نمائش کامیابی سے اختتام پذیر ہوگئی۔

جدہ میں ہونے والی ’’میڈ اِن پاکستان‘‘ نمائش میں پاکستانی مصنوعات اور خدمات کی شاندار نمائش کی گئی جب کہ نمائش میں بڑی  تعداد میں شرکاء نے شرکت کی۔

وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا کہ سعودی عرب میں پاکستانی کاروباروں کے لیے وسیع مواقع موجود ہیں۔ سعودی ویژن 2030، ایکسپو 2030 اور فیفا ورلڈ کپ 2034 پاکستانی کمپنیوں کے لیے نیا تجارتی افق ہے۔

جام کمال خان کہتے ہیں کہ پاکستانی ٹیکسٹائل، خوراک، کھیلوں کا سامان اور آئی ٹی سروسز کی سعودی مارکیٹ میں پذیرائی ہے، حکومت پاکستان کاروباری آسانیوں کو فروغ دینے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سعودی عرب میں پاکستانی مصنوعات کی برانڈنگ کے لیے مزید تجارتی نمائشوں کا بھی اعلان کیا گیا جب کہ نمائش کے دوران پاک سعودی کاروباری شراکت داری کے نئے دروازے کھل گئے ہیں۔

Advertisement

وزیر تجارت مزید کہتے ہیں کہ نمائش میں کھیلوں کے سامان، طبی آلات، آٹو پارٹس، ٹیکسٹائل اور زرعی مصنوعات کی بھرپور نمائندگی کی گئی، پاکستانی کاروباری برادری سعودی عرب کے سیاحت اور تعمیراتی شعبے سے فائدہ اٹھائیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version