Advertisement

آئی ایم ایف نے سرکاری افسران کے ایسٹ ڈیکلیریشن کیلئے مزید مہلت کی درخواست مسترد کردی

آئی ایم ایف نے سرکاری افسران کے ایسٹ ڈیکلیریشن کیلئے مزید مہلت کی درخواست مسترد کردی

آئی ایم ایف نے سرکاری افسران کے ایسٹ ڈیکلیریشن کیلئے مزید مہلت کی درخواست مسترد کردی

آئی ایم ایف نے سرکاری افسران کے ایسٹ ڈیکلیریشن کیلئے مزید مہلت کی درخواست مسترد کردی ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق سرکاری افسران کے اثاثوں کو ڈیکلیئر کرنے کے لیے مسودے پر مشاورت شروع کر دی گئی ہے، جبکہ سول سرونٹ ایکٹ ترمیمی ڈرافٹ فروری میں ہی آئی ایم ایف کو فراہم کیا جائے گا۔

 ذرائع نے بتایا کہ اثاثوں کی ڈیکلیئریشن سے متعلق قانون سازی اب فروری کے بعد ہو سکے گی۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے تکنیکی وفد نے کابینہ ڈویژن، پی ایم آفس، وزارت خزانہ، وزارت قانون میں ملاقاتیں کی، جس میں آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ سے شرائط کے مطابق بینچ مارک مکمل کرنے کا مطالبہ کیا۔

ذرائع نے بتایا کہ ایکٹ میں ترامیم کے تحت بچوں کے تعلیمی ادارے تک بنانا بھی لازمی شرط میں شامل ہیں، جبکہ گھر کی آمدن کے ذرائع، میاں بیوی دونوں کے اثاثے بھی ایسٹ ڈیکلیئر کا حصہ ہے۔

Advertisement

حکومتی ذرائع نے بتایا کہ متلعقہ حکام نے وفد سے معلومات کی پبلک رسائی میں نرمی کی درخواست بھی کی ہے۔

 وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق ترمیم کے تحت پاور آف اٹارنی تک کی معلومات بھی فراہم کرنا ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version