کراچی، رواں سال کے ابتدائی 36 دنوں میں ٹریفک حادثات میں 82 افراد جاں بحق، 590 زخمی

شہر قائد میں رواں سال کے ابتدائی 36 دنوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں 82 افراد جاں بحق ہو گئے۔
حادثات میں ہلاک ہونے والوں میں 10 بچے اور 8 خواتین بھی شامل ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق، جنوری کے مہینے میں 64 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، جبکہ 590 افراد زخمی ہوئے۔
فروری کے ابتدائی پانچ دنوں میں 18 افراد جانبحق ہوئے، جن میں کئی کمسن بچے اور خواتین شامل ہیں۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ ملیر اور گلستان جوہر کے علاقے میں ٹریفک حادثات میں پانچ افراد جاں بحق ہوئے، جن میں دو خواتین اور ایک کمسن بچہ بھی شامل ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement