Advertisement

ابوظہبی کے ولی عہد کل پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے

ابوظہبی کے ولی عہد کل پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے

ابوظہبی کے ولی عہد کل پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد: ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان کل پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان کل پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گے۔

 ابوظہبی کے ولی عہد کے ساتھ اعلیٰ سطح کا وفد بھی اسلام آباد آئے گا، شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان کے وفد میں وزرا، سینئر حکام اور نمایاں کاروباری شخصیات شامل ہیں۔

ابوظہبی کے ولی عہد کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کے  دو طرفہ اقتصادی شراکت داری کو مضبوط بنانے کے عزم کا مظہر ہے۔

ابوظہبی کے ولی عہد کے دورے میں دونوں ملکوں کی قیادت باہمی دلچسپی کے امور بشمول اقتصادی تعاون  و سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر بات کرے گی۔

Advertisement

دورے میں متعدد معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط بھی کیے جائیں گے، مفاہمت کی یادداشتوں اور معاہدوں سے اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ منصوبوں کی راہیں ہموار ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version