Advertisement

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 7 خوارج جہنم واصل

کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنا شروع

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیاں کے دوران 7 خوارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے دو مختلف علاقوں میں آپریشنز کیے جس دوران 7 خوارجی دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے ڈی آئی خان کے علاقے مڈی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، اس دوران 3 خوارج ہلاک  اور دو زخمی ہوئے جب کہ ہلاک خوارج میں رحمت شامل ہے۔

ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ دوسرا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں کیا گیا اور اس آپریشن میں 4 خوارج ہلاک اور تین زخمی ہوئے۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ علاقے میں دیگر دہشت گردوں کی تلاش کے لئے سینیٹائزڈ آپریشن جاری ہے جب کہ سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پانی کی صورتحال اطمینان بخش، ذخائر 99 فیصد تک بھر گئے: ارسا ایڈوائزری کمیٹی
رواں سال کا پہلا سپرمون آج رات آسمان پر جلوہ گر ہوگا، اسپارکو
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version