Advertisement

گورنر سندھ کا بھارت کیخلاف کامیابی پرقومی ٹیم کوایک کروڑ روپےدینےکااعلان

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے بھارت کیخلاف کامیابی پرقومی ٹیم کو ایک کروڑروپےدینےکا اعلان کیا ہے۔

کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ لندن میں ہوں لیکن میری دعائیں قومی کرکٹ ٹیم کیساتھ ہیں، میرادل پاک بھارت ٹاکرے پر لگا ہواہے، مجھ سمیت پوری قوم ٹیم کی جیت کیلئے دعاگو ہے۔

گورنرسندھ کا یہ بھی کہنا ہے کہ کھلاڑی پوری لگن سےکھیلیں، جیت ہماری ہوگی، انشاءاللہ کل قومی ٹیم پاکستان کاسرفخر سے بلندکرےگی، کل پورا زورلگادیں، اللہ ہمارےمددکرےگا۔

کامران ٹیسوری نے مزید یہ بھی کہا کہ قومی ٹیم ہمارے سرکاتاج ہے، جیتو یا ہارو آپ کو  گلےسے لگائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version