Advertisement

لاہور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا معاملہ؛ جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا

لاہور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا معاملہ؛ جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: لاہور ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا۔

لاہور ہائی کورٹ میں 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج سپریم کورٹ کمیٹی روم میں دن 2 بجے ہوگا۔

جوڈیشل کمیشن کو 10 ایڈیشنل ججز کے لئے 49 نامزدگیاں موصول ہوگئی ہیں، 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لئے 4 ڈسٹرکٹ سیشن ججز اور 45 سینئر وکلاء کے ناموں پر غور ہوگا جبکہ لاہور ہائیکورٹ کے لیے 4 ڈسٹرکٹ سیشن ججز کے ناموں پر غور ہوگا۔

ڈسٹرکٹ سیشن جج قیصر نذیر بٹ، محمد اکمل خان ڈسٹرکٹ سیشن جج جزیلہ اسلم، ابہر گل خان، ایڈووکیٹ عدنان شجاع بٹ، ایان طارق بھٹہ، امبرین انور راجہ، اسد محمود عباسی، عاصمہ حامد اور بشریٰ قمر کے ناموں پر غور ہوگا۔

اجلاس میں اقبال احمد خان، سلطان محمود، غلام سرور، حیدر رسول مرزا، حارث عظمت، حسیب شکور پراچہ، حسن نواز مخدوم، ہماں اعجاز زمان، خالد اسحاق، ملک جاوید اقبال وینس، ملک محمد اویس خالد، ملک وقار حیدر اعوان، میاں بلال بشیر اور مغیث اسلم ملک کے ناموں پر بھی غور کیا جائے گا۔

Advertisement

علاوہ ازیں محمد اورنگزیب خان، محمد جواد ظفر، محمد نوید فرحان، نوازش علی پیرزادہ، ساجد خان تنولی، ثاقب جیلانی، محمد زبیر خالد، منور السلام، مقتدر اختر شبیر، مشتاق احمد مہل، نجف مزمل خان اور نوید احمد خواجہ کے ناموں پر بھی غور ہوگا۔

 اجلاس میں قادر بخش، قاسم علی چوہان، رافع زیشان جاوید الطاف، رانا شمشاد خان، رضوان اختر اعوان، صباحت رضوی، سلمان احمد، سمیعہ خالد، سردار اکبر علی، شیغن اعجاز، سید احسن رضا کاظمی، انتخاب حسین شاہ اور عثمان اکرم ساہی کے نام بھی زیر غور ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version