صارم قتل کیس میں 18 افراد کی ڈی این اے رپورٹس منفی نکلی

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں سات سالہ صارم کے قتل کیس میں پولیس نے 18 مشتبہ افراد کی ڈی این اے رپورٹس حاصل کیں۔
تاہم تفتیشی حکام کے مطابق ان رپورٹس میں کسی بھی مشتبہ شخص کا بچہ سے تعلق ثابت نہیں ہو سکا۔
پولیس کو اب کیمیکل ایگزیمنیشن رپورٹ کا انتظار ہے، جو اس کیس میں آخری امید قرار دی جا رہی ہے۔
تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ ڈی این اے رپورٹس میں بچے سے ملنے والے نمونوں سے کوئی مماثلت نہیں پائی گئی ہے۔
سات سالہ صارم 7 جنوری کو نارتھ کراچی کے بلال کالونی سے لاپتا ہوا تھا، اور اس کی لاش بعد ازاں ایک اپارٹمنٹ کے پانی کے ٹینک سے ملی تھی۔
Advertisement
پولیس کیس کی تحقیقات کو مزید آگے بڑھانے کے لیے کیمیکل ایگزیمنیشن رپورٹ کا انتظار کر رہی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement