Advertisement

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ملت ٹریکٹرز کے سیلز ٹیکس کا آڈٹ مکمل کرلیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ملت ٹریکٹرز کے سیلز ٹیکس کا آڈٹ مکمل کرلیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ملت ٹریکٹرز کے سیلز ٹیکس کا آڈٹ مکمل کرلیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ملت ٹریکٹرز کے سیلز ٹیکس کا آڈٹ مکمل کرلیا، جس میں ملت ٹریکٹرز کے خلاف جعلی اور خلاف ضابطہ ان پٹ ایڈجسٹمنٹ کے دعویٰ کی تحقیقات کی گئی۔

ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ملت ٹریکٹرز سیلز ٹیکس مد میں  18 ارب روپے ادا کرے، جبکہ ملت ٹریکٹرز نے سیلز ٹیکس میں غیر رجسٹرڈ کاروبار سے خام مال خریدا۔

جاری کردہ دستاویزمیں بتایا گیا کہ تحقیقاتی رپورٹ صدرمملکت آصف علی زرداری کو بھجوادی گئی ہے، صدر مملکت نے ملت ٹریکٹرز کے سیلز ٹیکس آڈٹ کا حکم دیا تھا۔

 دستاویز میں کہا گیا کہ وفاقی ٹیکس محتسب کی جانب سے ٹیکس آڈٹ عمل میں لایا گیا، لارج ٹیکس پیئر یونٹ لاہور ایل ٹی یو نے آڈٹ رپورٹ مکمل کی، جبکہ آڈٹ سیلز ٹیکس ایکٹ  2022 کے  سیکشن  25 کے تحت کیا گیا۔

 دستاویز کے مطابق ملت ٹریکٹرز نے سیلز ٹیکس ری فنڈ کا جعلی کلیم کیا، اس کے علاوہ  سال  2022 کے  ایس آر او  563 کا غلط استعمال کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version