Advertisement

جماعت اسلامی کا ’’8 فروری‘‘ کو یوم سیاہ منانے کا اعلان

جماعت اسلامی کا ’’8 فروری‘‘ کو یوم سیاہ منانے کا اعلان

جماعت اسلامی کا ’’8 فروری‘‘ کو یوم سیاہ منانے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ’’8 فروری‘‘ کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ 8 فروری ملک کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،  8 فروری یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کراچی میں الیکشن کمیشن کے سامنے مظاہرہ کریں گے، 8 فروری کے بعد بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لئے احتجاج ہوگا۔

امیر جماعت اسلامی کہتے ہیں کہ پنجاب میں کسان کارڈ دراصل قرضہ کارڈ ہے، جوڈیشل کمیشن بن جائے تو 80 فیصد ارکان پارلیمنٹ فارغ ہوجائیں گے۔

حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ حیرانی ہے کہ پی ٹی آئی فارم 45 کے مؤقف سے دستبردار ہوگئی، ری الیکشن کا مطالبہ حکومت کو تسلیم کرنے کے مترادف ہے۔

Advertisement

امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کرنے کی بات کرتی ہے اور ہم حق کی آواز بلند کرتے رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خیبرپختونخوا میں آپریشن، 35 بھارتی حمایت یافتہ خارجی دہشتگرد ہلاک، 12 جوان شہید
گوادر سے غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش ناکام، 17 ملزمان گرفتار
کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا ریپ اسکینڈل، پولیس کی تحقیقات میں لرزہ خیز انکشافات
سندھ میں سیلاب؛ ہر طرح کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پاک فوج کی تیاریاں مکمل
کراچی: شادی کے دن نوجوان پراسرار طور پر لاپتہ، اغوا کا شبہ
پتوکی:چار اوباش نوجوانوں کی بارہ سالہ لڑکے سے اجتماعی زیادتی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version