Advertisement

اگر ٹیم کو بہتر بنانے کی ضرورت پڑے تو اسے ایک برس تک معطل کردینا چاہیے، گورنر سندھ

اگر ٹیم کو بہتر بنانے کی ضرورت پڑے تو اسے ایک برس تک معطل کردینا چاہیے، گورنر سندھ

اگر ٹیم کو بہتر بنانے کی ضرورت پڑے تو اسے ایک برس تک معطل کردینا چاہیے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ اگر ٹیم کو بہتر بنانے کی ضرورت پڑے تو اسے ایک برس تک معطل کردینا چاہیے۔

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے وسطی لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ ٹیم کی شکست پر اپنے ایک کروڑ روپیہ بچنے کا دکھ ہے، اچھی کرکٹ ٹیم تنقید سے نہیں بلکہ اچھے فیصلوں سے بنے گی۔

کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ آج تک کرپشن کا کوئی الزام مجھ پر نہیں لگا، برطانیہ کا دورہ اپنی مرضی سے کر رہا ہوں، گورنر ہاؤس میں ہونے والے تمام پروگراموں میں حکومت کا کوئی پیسہ نہیں لگتا۔

گورنر سندھ کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہمیں ایک دوسرے کا مسیحا بننے کی ضرورت ہے، صرف تنقید نہیں تصیح کرنے کی بھی ضرورت ہے، جب تک گورنر ہوں کام کرتا رہوں گا۔

مصطفی قتل کیس کے حوالے سے بول نیوز کے سوال کا جواب دیتے ہوئے گورنرسندھ نے کہا کہ مصطفی کے قتل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، منشیات فروش گروہوں کی سرکوبی ضروری ہے، یہ دیکھنا ہوگا کے کس کی سرپرستی میں یہ منشیات کا نیٹ ورک چلایا جارہاتھا۔

Advertisement

کامران خان ٹیسوری نے مزید یہ بھی کہا کہ میں واپسی پر حکومت پاکستان،حکومت سندھ اوراینٹی نارکوٹکس سےبات کروں گا، بچوں کونشہ کی لت میں لگاکران کا مستقبل خراب اور تاریک کیا جارہاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
معاشرتی بگاڑ پھیلانے والے ٹک ٹاکرز اب ہوجائیں ہوشیار
سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے حکومت کا آئی ایم ایف سے رابطہ
Next Article
Exit mobile version