Advertisement

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ؛ نئے کھلاڑیوں کو موقع دینے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ؛ نئے کھلاڑیوں کو موقع دینے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ؛ نئے کھلاڑیوں کو موقع دینے کا فیصلہ

لاہور: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بدترین کارکردگی کے بعد پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکے لیے نوجوان کھلاڑیوں کوموقع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نئے کھلا ڑی ٹی ٹوئنٹی ولڈکپ سمیت پاکستان کے مستقبل کےلیے تیار کیے جائیں  گے، چیمئنز کپ اور ڈومیسٹک  کرکٹ میں بہترین  پرفارمنس دینے والے کھلاڑی نیشنل کرکٹ اکیڈمی طلب کر لیے گئے۔

ذرائع نے بتایا کہ پی سی  بی عہدیداران کا نوجوان کرکٹرز کے ساتھ ملاقات، جبکہ دورہ نیوزی لینڈ سے قبل قومی ٹیم کا کیمپ  بھی لگائےجانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم 12 مارچ کو دورہ  نیوزی لینڈکےلیے روانہ ہو گی، دورے کےدوران پاکستان ٹیم  5 ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کھیلے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version