چکوال میں بس الٹنے سے 5 مسافر جاں بحق؛ 30 شدید زخمی

چکوال میں بس الٹنے سے 5 مسافر جاں بحق؛ 30 شدید زخمی
چکوال میں موٹروے ایم 2 سالٹ رینج میں مسافر بس اُلٹ گئی۔
ریسکیو ترجمان کے مطابق مسافر بس راولپنڈی سے چشتیاں جارہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں 5 مسافر جاں بحق اور 30 شدید زخمی ہوگئے۔
ترجمان نے بتایا کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس، موٹروے پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔
ریسکیو ترجمان کا کہنا ہے کہ مسافروں ابتدائی طبی امداد دی جارہی ہے جبکہ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
ترجمان ریسکیو نے مزید بتایا کہ بس میں پھنسے دیگر مسافروں کو نکالنے کا عمل جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement