Advertisement

ہم سب پاکستانی اور برابر کے شہری ہیں، راناثنااللہ

ہم سب پاکستانی اور برابر کے شہری ہیں، راناثنااللہ

ہم سب پاکستانی اور برابر کے شہری ہیں، راناثنااللہ

 مسلم لیگ ن کے رہنما راناثنااللہ نے کہا کہ ہم سب پاکستانی اور برابر کے شہری ہیں۔

مسلم لیگ ن کے رہنما راناثنااللہ نے فیصل آباد میں مینارٹی کارڈ کے اجراء کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کاقانون، آئین شہریوں میں کوئی فرق روانہیں رکھتا، ملک کاآئین وقانون یکساں حقوق دیتا ہے۔

راناثنااللہ نے کہا کہ انتہاپسندعناصرمنفی پروپیگنڈا کرتے ہیں، پروپیگنڈا کرنے کےلیے یہ لوگ زیادہ باتیں کرتے ہیں، ہم نےمعاشرے میں امن، رواداری، ہم آہنگی کو فروغ دیناہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ مینارٹی کارڈ کا اجرا پنجاب حکومت کااہم اقدام ہے، مینارٹی کارڈ سےاقلیتی برادری کوسہولت میسرآئےگی، حکومتی اقدامات سےمہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی ہوئی۔

راناثنااللہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ پنجاب حکومت عوام کی فلاح وبہبودکےلیےاقدامات کررہی ہے، مسلم لیگ ن کی حکومت نےہمیشہ عوام کی بلاتفریق خدمت کی۔

Advertisement

انہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ  میڈیا ریاست کا چوتھا اہم ستون ہے، میڈیا کا آگاہی کی فراہمی، شعور بیدار کرنےمیں اہم کردارہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version