Advertisement

کراچی، منگھوپیر سے طالب علم اغوا، 6 کروڑ تاوان کا مطالبہ

کراچی کے علاقے منگھوپیر کی عمر گوٹھ سے نویں جماعت کے طالب علم 16 سالہ عابد کا اغوا کرلیا گیا ہے۔

مغوی عابد مدرسے کا طالب علم ہے اور وہ پانچ مارچ کو نماز پڑھنے کے لیے گھر سے نکلا تھا۔ اغواکاروں نے اس کے بھائی سے 6 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق، اس واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور تفتیش کی ذمہ داری اے وی سی سی (اینٹی وائلنٹ کرائم سیل) کو سونپ دی گئی ہے۔

 ایس ایس پی ویسٹ طارق مستوئی کے مطابق، پولیس اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے اور اغواکاروں کی تلاش میں ہے۔

وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے بھی واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس حکام سے مکمل تفصیلات طلب کی ہیں۔

Advertisement

ترجمان کے مطابق وزیر داخلہ نے اس معاملے میں کسی بھی قسم کی غفلت یا تاخیر کی صورت میں سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version