ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے سالانہ امتحانات کا 8 اپریل سے آغاز

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے سالانہ امتحانات کا 8 اپریل سے آغاز
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے سالانہ امتحانات 8 اپریل سے شروع ہوں گے۔
میٹرک بورڈ کراچی رواں سال آن لائن ایڈمٹ کارڈ جاری کریگا، آن لائن ایڈمٹ کارڈ بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کی آفیشل ویب سائٹ پر اپلوڈ کیا جائے گا۔
نویں اور دسویں کے طلبہ اپنے انرولمنٹ نمبر نے ذریعے ایڈمٹ کارڈ حاصل کرسکے گے، جبکہ ایڈمٹ کارڈ ڈاون لوڈ کرکے طلبہ ایڈمٹ کارڈ کی ہارڈ کاپی اپنے پاس رکھ سکے گے۔
ایڈمٹ کارڈز امتحان کے تین دن قبل ویب سائٹ پر شائع کیے جائیں گے۔
میٹرک بورڈ کے مطابق ایڈمٹ کارڈز جاری کیے جانے کا باقائدہ نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

