پوری ذمہ داری سے کہتا ہوں کہ اب پاکستانی پاسپورٹ جعلی بنانا بالکل ممکن نہیں رہا، طلال چوہدری

پوری ذمہ داری سے کہتا ہوں کہ اب پاکستانی پاسپورٹ جعلی بنانا بالکل ممکن نہیں رہا، طلال چوہدری
وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ پوری ذمہ داری سے کہتا ہوں کہ اب پاکستانی پاسپورٹ جعلی بنانا بالکل ممکن نہیں رہا۔
طلال چوہدری نے کہاکہ اب پاکستانی پاسپورٹ میں اتنے سیکیورٹی فیچرز ڈال دیے ہیں کہ نقل بنانا ممکن نہیں رہا، محکمہ پاسپورٹ کے تو نہیں مگر کچھ باہر کے لوگ جعلی پاسپورٹ بنانے والے گرفتار کیے ہیں۔
طلال چوہدری نے مزید یہ بھی کہا کہ اب یہ نہیں ہوسکتا کہ کوئی جعلی پاسپورٹ بنائے اور پاکستان کے کسی ایئر پورٹ سے فلائی کرسکے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement