Advertisement

بڑے وڈیروں کو زرعی انکم ٹیکس دینا ہوگا، آئی ایم ایف کا مطالبہ

بڑے وڈیروں کو زرعی انکم ٹیکس دینا ہوگا، آئی ایم ایف کا مطالبہ

بڑے وڈیروں کو زرعی انکم ٹیکس دینا ہوگا، آئی ایم ایف کا مطالبہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے امیر طبقات پر ٹیکس کی چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بڑے وڈیروں کو زرعی انکم ٹیکس، بڑے صنعت کاروں کو سپر ٹیکس دینا ہوگا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری مذاکرات میں آئی ایم ایف رواں مالی سال کے لیے پاکستان کا ٹیکس ہدف 600 ارب سے زیادہ کم کرنے پر راضی ہوگیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ٹیکس ہدف 12 ہزار 970 ارب کے بجائے 12 ہزار 300 ارب روپے تک ہونے کا امکان ہے، ایف بی آر نے ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب بہتر بنا کر آئی ایم ایف کو مطمئن کیا ہے، جبکہ ٹیکس ہدف میں کمی سے منی بجٹ کے خدشات ختم ہو گئے۔

مذاکرات کے دورا ن رواں مالی سال معاشی حکمت عملی میں ضروری ترامیم پر اتفاق ہو گیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آج آخری روز ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version