Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ کاروباری ہفتے کے دوران تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ تاریخ میں پہلی بار فعال اکاؤنٹس کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوران تیزی کا رجحان رہا۔

جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ہفتہ بھر میں 100 انڈیکس میں میں1147 پوائنٹس کااضافہ ہوا، کاروباری ہفتےمیں انڈیکس 113,251  پوائنٹس سے بڑھ کر 114,398  پوائنٹس پر بند ہوا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ہفتے وار کاروبار کے دوران انڈیکس1لاکھ14ہزار 721  بلند ترین سطح پر ٹریڈ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق 100انڈیکس کی ہفتہ وار کم ترین سطح 1لاکھ11ہزار717پوائنٹس رہی، جبکہ  5روزہ کاروبار کے دوران مارکیٹ کیپٹلائیزیش میں 144ارب روپے کا اضافہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق مارکیٹ کیپٹلائیزیشن ایک ہفتے میں بڑھ کر 14125 ارب روپے ہوگئی، ہفتہ کے دوران 41.94 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں، بازار حصص میں 911 کمپنیوں کے حصص کی قیمت بڑھ گئی، جبکہ 927 میں کمی ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version