مذہب کےنام پر انتہاپسندی کسی صورت قبول نہیں، احسن اقبال

مذہب کےنام پر انتہاپسندی کسی صورت قبول نہیں، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ مذہب کےنام پرانتہاپسندی کسی صورت قبول نہیں۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے اسلام آباد میں سیمینار سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام امن اور رواداری کامذہب ہے، اسلام میں شدت پسندی، انتہاپسندی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
احسن اقبال نے کہا کہ کوئی قوم اخلاقی اقدار، محنت، جدوجہد سے باوقارمقام حاصل کرسکتی ہے، تعلیم کے ذریعے ہی قوم آگے بڑھ سکتی ہے۔
احسن اقبال نے مزید یہ بھی کہا کہ ایک سیاسی جماعت نے مذہب کارڈکھیلا، مذہب کارڈ کھیل کر ملکی معیشت کوتباہ کیاگیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

