Advertisement

فتنہ الخوارج کے 2007 سے اب تک مساجد پر 35 سے زائد حملے

فتنہ الخوارج کے 2007 سے اب تک مساجد پر 35 سے زائد حملے

فتنہ الخوارج کے 2007 سے اب تک مساجد پر 35 سے زائد حملے

فتنہ الخوارج کا 2007 سے اب تک مساجد پر 35 سے زائد حملے کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

فتنہ الخوارج اپنے آپ کو اسلام کا محافظ کہتے ہیں لیکن ان کے اعمال کچھ اور ہی ثابت کرتے ہیں۔

2007 سے آج تک فتنہ الخوارج نے پاکستان بھر میں مساجد پر 35 زیادہ حملے کیے جن میں 15 سے زیادہ خودکش بم دھماکے شامل ہیں۔

ان ہولناک کارروائیوں نے سینکڑوں بے گناہ نمازیوں کی جانیں لی ہیں۔ جو گروہ خدا کے گھروں پر بمباری کرتا ہے وہ اسلام کا محافظ ہونے کا دعویٰ نہیں کرسکتا۔

پرامن نمازیوں کے ساتھ ان کا ظلم ظاہر کرتا ہے کہ وہ درحقیقت مساجد کے دشمن اور اس عقیدے کے دشمن ہیں جس کی پاسداری کا وہ دکھاوا کرتے ہیں۔

Advertisement

آئیے اس دہشت گردی کے خلاف متحد ہوجائیں اور ہمارے مقدس مقامات کو نشانہ بنانے والوں کی منافقت کو بے نقاب کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version