Advertisement

وفاقی وزیر بحری امور کا پاکستان میرین اکیڈمی کا دورہ، مسائل کے حل کی یقین دہانی

وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انور نے پاکستان میرین اکیڈمی (پی ایم اے) کا دورہ کیا اور اکیڈمی کے کمانڈنٹ سے بریفنگ لی۔

اس موقع پر وفاقی وزیر نے اکیڈمی کے انتظامی امور کا جائزہ لیا اور کمانڈنٹ پی ایم اے سے اکیڈمی کو درپیش مسائل کے بارے میں تفصیلات حاصل کیں۔

محمد جنید انور نے کہا کہ حکومت پاکستان میرین اکیڈمی کے مسائل کو حل کرنے کے لیے ہر ممکن حمایت فراہم کرے گی۔

 وفاقی وزیر نے یہ بھی وعدہ کیا کہ پاکستان میرین اکیڈمی کو جلد یونیورسٹی کا درجہ دیا جائے گا، جس سے ادارے کی ترقی اور معیار میں مزید بہتری آئے گی۔

دورے کے دوران وفاقی وزیر نے وزیر اعظم میاں شہباز شریف کو پورٹ قاسم اتھارٹی کی انکوائری کے بارے میں بھی بریفنگ دی۔ انہوں نے وزیر اعظم سے اس انکوائری کے نتائج اور اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version