Advertisement

کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

کراچی: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔

ٹریفک پولیس حکام کے مطابق ایک ہفتے کے دوران کل 35 مقدمات درج اور 21 ہزار 859 چالان کیے گئے جب کہ بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر 10 مقدمے کیے گئے۔

ٹریفک پولیس نے بتایا کہ غلفت اور لاپرواہی سے گاڑی چلانے پر 8 مقدمات اور تجاوزات پر 17 مقدمات درج کیے گئے جب کہ بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر 6 ہزار 265 چالان کیے۔

حکام نے یہ بھی بتایا کہ ٹریفک سگنلز کی خلاف ورزی پر 3778، بغیرنمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل چلانے پر 2619 چالان ہوئے۔

ٹریفک پولیس کا کہنا تھا کہ نو پارکنگ میں گاڑی پارکنگ پر 2608، فینسی نمبر پلیٹ پر 1861 اور کالے شیشوں پر 1585 چالان کیے گئے جب کہ اضافی سیٹوں والے رکشوں پر 1221 اور غفلت سے گاڑی چلانے پر 796 چالان کیے گئے۔

Advertisement

حکام نے مزید بتایا کہ ون وے کی خلاف ورزی پر 610، اسٹاپ لائن کی خلاف ورزی پر 382 چالان کیے جب کہ لین کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف 109 اور پولیس بلیو لائٹس لگانے پر 25 چالان کیے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version