Advertisement

ایف بی آر کی بڑی کامیابی، 9 ماہ میں اب تک کا سب سے زیادہ ٹیکس جمع

ایف بی آر کی بڑی کامیابی، 9 ماہ میں اب تک کا سب سے زیادہ ٹیکس جمع

ایف بی آر کی بڑی کامیابی، 9 ماہ میں اب تک کا سب سے زیادہ ٹیکس جمع

ایف بی آر نے مالی سال 2025 کے 9 ماہ میں اب تک کا سب سے زیادہ 8500 ارب روپے ٹیکس جمع کیا۔

رواں مالی سال 9 ماہ میں  سالانہ بنیادوں پر یہ کلیکشن میں 26 فیصد اضافہ ہے، 26  فیصد اضافے کے باوجود مالی سال 2025 نو ماہ میں ہدف کے مقابلے میں  721 ارب  روپے کا شارٹ فال ہے۔

    یہ ہدف مالی سال 25 کے نظرثانی شدہ ہدف کی بنیاد پر نظر ثانی کی گئی ہے۔

مارچ 25 میں ایک ماہ میں ٹیکس وصولی 1100 ارب روپے رہی ، جو کہ ماہانہ 29 فیصد جبکہ سالانہ 25 فیصد زائد ہے۔

مارچ 25 کے ہدف 1220 ارب روپے تھا جو ہدف سے 120 ارب روپے کم رہا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version